عرس مبارک حضور خواجہ عبدالحئی رحمتہ اللّہ علیہ  -  چادر پوشی

عرس مبارک حضور خواجہ عبدالحئی رحمتہ اللّہ علیہ - چادر پوشی

Dargah Shareef Khawaja Abdulhayee
kasur, Punjab, Pakistan
8th, Apr 2025. 01:00 PM - 06:00 PM

الحمدللّہ عرس مبارک حضور خواجہ عبدالحئی رحمتہ اللّہ علیہ

8اپریل بروز منگل : صبح 10 بجے چادر پوشی ، بعد نماز ظہر پروگرام دستارِ فضیلت (عزیز العلوم جامعہ خواجہ عبدالحئی سے درسِ نظامی کے فارغ التحصیل طلباء ، حفاظ کرام اور قارئین حضرات کی دستار بندی کی جائے گی ) اور ختم شریف ۔


      بمقام درگاہ شریف آستانہ عالیہ حضور خواجہ عبدالحئی منڈی عثمان والا شریف ۔

Mehfil Images

Add Mehfil and share your love for Prophet Muhammad (PBUH) and purifier your soul.

Celebrate the spirit of unity and devotion at our Melad gathering. Join us for an evening of blessings and beautiful moments