الحمدللّہ عرس مبارک حضور خواجہ عبدالحئی رحمتہ اللّہ علیہ کا آغاز ہوچکا ہے ۔
8 اپریل بعد نمازِ عشاء آخری نشست :عظیم الشان شانِ اولیاء کانفرنس جس میں ملک کے نامور علماء تشریف لا رہے ہیں ۔
تمام دوستوں کو دعوت ہے کہ عرس کی تمام تقاریب میں شمولیت یقینی بنائیں ۔
بمقام درگاہ شریف آستانہ عالیہ حضور خواجہ عبدالحئی منڈی عثمان والا شریف ۔
Celebrate the spirit of unity and devotion at our Melad gathering. Join us for an evening of blessings and beautiful moments